GLUTATHIONE BABY GLOW CREAM WHITENING CREAM 100% Original-03452684757

 

                        رنگ گورا کرنے والی کریم آپ بھی آزمائیں


گرمیوں میں تیزی سے رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ۔ چہرے کو گورا کرنے والی کریم کالی سے کالی جلد دودھ کی طرح سفید۔

رنگت کی سیاہی پیدائیشی ہو یا دھوپ کی وجہ سے باتیں یکساں سننے کو ملتی ہیں، آج ہم آپ کے ساتھ رنگ گورا کرنے کا گھریلو ٹوٹکا اور اس کے ساتھ چہرے کی رنگت گورا نہ ہونے کی اصل وجوہات کو شئیر کریں گیں امید ہے کہ آپ کی بہت ساری باتیں یا سوالات جن کا جواب آپ کو آج تک نہیں ملا وہ مل جائے گارنگت سیاہ کیوں ہوتی ہے ؟طویل میڈیکل ریسرچ سے یہ بات واضع ہوئی ہے کے جلد کی گہرائی میں واقع خلیات “میلانن اک مادہ تیار کرتے ہیں . میلانن دراصل قدرت کی طرف سے اک حفاظتی تدبیر ہے . یہ مدعا جلد کو سورج کی تپش شعاعون سے تحفظ فراہم کرتا ہے . جب بھی سورج کی شعائیں جلد پر پڑتی ہے تو میلانن کی تیاری میں اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ تیار ہونے كے بعد جلد کی گہرائی سے نکل کر اوپری سطح پر آجاتا ہے

SKIN-WHITENING-CREAM-IN-PAKISTAN


کیوں کے میلانن میڈ کی رنگت سیاہ ہوتی ہے لہذا جلد کی رنگت بھی سیاہ پر جاتی ہے جہاں گوری جلد میں میلانن) کی نیچے سے اوپر منتقلی رک جاتی ہے چنانچہ وہاں جلد سیاہ نہیں ہوتی بعض حساس قسم کی جلدوں میں یہ عمل بہت تیزی سے ہوتا ہے چنانچہ اگر ایسے افراد شدید دھوپ میں مستقل رہیں تو ان کی جلد بھی تیزی سے کالی پڑنے لگتی ہے . سیاہ رنگت كے تَدارُک میں سب سے زیادہ اہمیت اِس بات کو حاصل ہے کے مختلف طریقوں سے میلانن کی تیاری میں کمی کر دی جائے بہرحال سیاہ رنگت چاہے پیدائشی ہو یا وقت کی وجہ سے دونوں میں یکساں احتیاط اور علاج كے طریقےاستعمال کیے جاتے ہیں . اِس میں سب سے اہم تو یہ ہے کے سورج کی تپش شعاعون میں ممکن حد تک خود کو محفوظ رکھیں اور اگر سورج کی روشنی میں نکلنا ضروری ہے

kala-rang-gora-karny-wali-cream


تو سورج کی کرنوں کو روکنے والی حفاظتی اشیاء “سن بلاک کریم” لگا کر باہر جائیں اگر آپ رنگ گورا کرنے كے لیے رات کو سونے سے پہلے لیمن ، عرقِ گلاب کیلیسرین کو مکس کر كے چہرے پر لگائیں تو اِس سے آپ کو نا صرف فائدہ ہو گا بلکہ چہرہ کس بھی قسم كے مضر اثرات سے محفوظ 

چہرے کو گورا کرنے والی کریمرہے 

THE REASON FOR USING  SKIN WHITENING PRODUCTS

This is a specially formulated plant and vitamin based product that is specific for addressing MELASMA, AGE SPOTSSUN SPOTSPIGMENTATIONHYPER PIGMENTATION & ACNE SCARRINGDARK INTIMATE AREASDARK NIPPLES, DARK ELBOWS, DARK UNDER EYES. It is especially designed to lighten & brighten all these areas of the skin as well as the most delicate intimate areas.

برائے آرڈر:03452684757 (ہوم ڈیلیوری فری)

No comments:

Post a Comment

Natural Face and Body Brightener for Age Spots, Hyperpigmentation and Uneven Skin Tone, 2 oz

Skin Brightening Cream – Lightening Cream for Dark Skin Spots جلد کو چمکانے والی کریم: ہمارا علاج ہربل جلد کو چمکانے والا قدرتی طریقہ ہے جو ...