Kala rang gora 3 din ma /رنگ گورا کرنے والی کریم بغیر کسی نقصان کے زبردست رزلٹ

 


Full Body Whitening Challenge In 4 Days | رنگ گورا کرنے والی کریم بغیر کسی نقصان 

رنگ گورا کرنے والی کریم بغیر کسی نقصان کے زبردست رزلٹ                



آج  آپ کو ایک   ایسی کریم کا بتائیں گے جس کے استعمال کے بعداس کاآپ کوٹیسٹ  کروایا ہے۔ اس کے بعداس کارزلٹ بتائیں گے ۔ جو کہ  بہت ہی کمال کا رزلٹ ہے۔ اس کو آپ نے استعمال کیسے کرناہے؟  اس کے بارے میں سب بتائیں  گے۔ آپ کوبتائیں گے بیوٹی کریم کے بارے میں۔ آپ نے شاید پہلے کبھی دیکھا ہو۔


یہ کریم بہت زیادہ مشہور نہیں ہے جس کی کریمز کی ایڈورٹائزنگ  زیادہ ہوتی ہیں۔ وہ زیاد ہ پاپو لر ہوتی ہیں۔ بہت سی کریمز ایسی ہوتی ہیں۔ جس کی ایڈورٹائزنگ کم ہوتے   ہیں۔ لیکن اس کے رزلٹ بہت اچھے ہوتے ہیں۔ اورہمیں نہیں پتہ ہوتا اور یہی میرا کام ہے کہ آپ کو اچھی چیزیں بتائیں جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہ ہوں یہاں پر آپ دیکھ  سکتے ہیں یہاں  بیوٹی کریم  اس کا ٹیکسچر جو ہے۔وہ کریمی ہے۔ بیس فارم  کی طرح ہے۔ اگرآپ اس کو اپلائی کرتے ہیں  تو اس میں ہلکا ساگوری رنگت آپ کو دکھے گی۔ اگر اس کا ٹیکسچر قریب سے دیکھ سکتے  ہیں۔



تو یہ بیوٹی  کریم ہے۔ یہ خا ص طور پر  بنایا گیا ہے۔ اسکن وائٹنگ کےلیے۔ اگر آپ سکن وائیٹ کر نا چاہتے ہیں۔ فئیر کرنا چاہتے ہیں توآپ اس کو اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپنی سکن پر ۔ اس کو استعمال کرنے سے پہلے  آپ نے یہ یاد رکھنا ہے کہ آپ کی سکن صاف ستھری ہو۔ آپ کی سکن کلین ہو۔ بہت سارے لو گ  کی اسکن صا ف نہیں ہوتی ۔ وہ کریم اپلائی کرتے ہیں  مگر ان کو اچھا رزلٹ نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے کیونکہ ان کی سکن صا ف ستھری نہیں ہوتی۔ کریم اندر تک نہیں پہنچتا۔ اور ویسا رزلٹ ان کو نہیں ملتا۔ آپ  نے کرنا کیا ہے؟

 اور اس کو  رات کے وقت ہی استعمال کرنا ہےاس کے رزلٹ آپ کو اچھے ملیں گے ۔ اور جلدی ہی ملنے شروع ہوجائیں گے ۔



ہر عمر کےلوگ اس کا استعمال کرسکتےہیں۔ ٹین ایجر ز یا بڑے ہوں ۔ آپ  نے چیرسما ء کی ہینڈ اینڈ فوٹ وائیٹنگ کریم کا نام سنا ہوگا۔ یہ اسی کمپنی کی کریم ہے اس کا رزلٹ آپ کو اچھا ملے گا۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ جب آپ اس کو پندرہ دن لگائیں گے تو آپ کی سکن اچھی ہونے لگ جائے گی۔ آپ کی سکن  پر گلو لائے گی۔ یہ کریم ہر قسم کے لوگوں  کے لیے مفید ہے۔ اب آ پ اس کا ٹیکسچر کے بارے میں بتادیں کہ یہ بیس فارم  میں  ہے۔ اور بہت تیزی سے اپلائی ہوجاتاہے۔ کوئی  چپاہٹ یا گریسی پن نہیں ہے۔ یہ داغ دھبے کو ختم کرتا ہے۔ یہ آپ کے فریکلز وغیرہ کو ختم نہیں کرتا۔ یہ صر ف سکن وائیٹنگ کےلیے ہے۔

#skinwhitening #ranggora #3dayschallange


Call for order:0345-2684757

#skinwhitening #ranggora #3dayschallange


Natural Face and Body Brightener for Age Spots, Hyperpigmentation and Uneven Skin Tone, 2 oz

Skin Brightening Cream – Lightening Cream for Dark Skin Spots جلد کو چمکانے والی کریم: ہمارا علاج ہربل جلد کو چمکانے والا قدرتی طریقہ ہے جو ...